10 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ ہوگیا

0

اگست 31, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

 اسلام آباد -وزیرِ اعظم نواز شریف نے بدھ کے روز 10 روپے کے سکّے کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 روپے کے نئے سکّے کے اجرا اور 5 روپے کا سکّے کے ڈیزائن بدلنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ ٹیکس اور محصولات قوانین میں ترمیم اور پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات بھی طے کی گئیں۔ اجلاس میں سیکشن ٹو کی شق 22 اے پر ترمیمی نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا جو سیلز ٹیکسٹ ایکٹ  1990  کے تحت تھی :-



2016-08-31

Share.

About Author

Leave A Reply