یہ پاکستانی نوجوان کیا کرسکتا ہے؟ آپ حیران رہ جائیں گے

0

اپریل 18, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی عطشان علی عباسی نے ایک سپیشل ویڈیو میں 150اضلاع کے نام زبانی بول کر مردم شماری کے لیے ایک ترغیبی ویڈیو جاری کر دی۔ اس خصوصی ویڈیو میں لوگوں کو مردم شماری کی طرف راغب کیا گیا ہے ، اس حوالے سے نوجوان نے قوم کو ایک خاص پیغام بھی دیا ہے ۔عطشا ن علی عبا سی پا کستا نی نو جو انوں کے پہلے منظو ر شد ہ یو تھ پلیٹ فارم’’ نیشنل یو تھ اسمبلی آف پا کستا ن‘‘ سے وابستہ ہیں اور نو جو ان ایم فِل سکا لر ہیں ۔عطشا ن پا کستا نی پا رلیمنٹ کی کا رکر دگی ،کمز وریو ں اور اس کے عا لمی تقا بلی جا ئز ہ پر خصو صی مقالہ بھی تر تیب دے چکے ہیں ۔نو جو ان عطشا ن وہ پہلے پا کستا نی ہیں جو صر ف پچا س سیکنڈ میں پا کستا ن کے تما م اضلا ع کے نا م اور اتنے ہی وقت میں دنیا بھر کے مما لک کے نا م بو لنے پر بھی حیر ان کن ملکہ رکھتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے اس خصوصی ویڈیو کو غریب لوگوں اور پاکستانی نوجوان نسل سے منسو ب کر تے ہو ئے اِس عزم کا اعا دہ کیا کہ وہ سبز ہلا لی پر چم کی سر بلند ی کے لیے مستقبل کے سفر میں شبا نہ روز کو شا ں رہیں گے ۔



2017-04-18

Share.

About Author

Leave A Reply