کوئٹہ میں کارپرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

0

کارکوئٹہ سے کراچی جارہی تھی، سکیورٹی ذرائع : فوٹو: فائل

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پراندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے مستونگ میں کار پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی جب کہ متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

Share.

About Author

Leave A Reply