کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز، 51 کیسز رپورٹ

0

ستمبر 5, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫کانگو وائرس‬‎

اسلام آباد -این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کانگو وائرس پھیل رہا ہے،اب تک مصدقہ 51کیس سامنے آچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کانگو وائرس پھیل رہا ہے،اب تک مصدقہ 51کیس سامنے آچکے ہیں ،کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کے سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ میں سامنے آئے جن کی تعداد 29ہے،این آئی ایچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کانگو وائرس کے دو کیس سامنے آئے ہیں،این آئی ایچ نے یہ اعداد و شمار جنوری سے اگست 2016ءتک مرتب کیے ہیں،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پخنونخوا میں 10،پنجاب میں 9کیس سامنے آئے ہیں :-



2016-09-05

Share.

About Author

Leave A Reply