پی ٹی آئی دھرنا ، اسلام آباد پولیس نے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا

0

اکتوبر 20, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

35

اسلام آباد۔ وفاقی پولیس نے دھرنے کے دوران رہائش کے لئے 1 کروڑ 7 لاکھ، فیول کے لئے 1 کروڑ 85 لاکھ مانگے ہیں جبکہ سٹیشنری کی مد میں 10 لاکھ اور گاڑیوں کیلئے 6 کروڑ 41 لاکھ روپے مانگے ہیں۔ یہی نہیں، سکیورٹی فورسز کے کھانے کیلئے 9 کروڑ 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جب کہ “دیگر” اخراجات کیلئے 27 کروڑ 33 لاکھ روپے کی خطیر رقم کا تقاضا کیا گیا ہے۔ دریں اثناء وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے پہلے دھرنے کی سکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات میں سے بقایہ 5 کروڑ روپے بھی مانگ لئے ہیں۔ رقم کے تقاضے کیلئے آئی جی طارق مسعود یاسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے:۔



2016-10-20

Share.

About Author

Leave A Reply