پی ایس پی کا کراچی میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری !

0

اپریل 8, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

14

کراچی۔ شہر قائد کے مسائل کے حل کا مطالبہ لئے پی ایس پی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پی ایس پی نے احتجاج کو شہر بھر میں پھیلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اب بارہ مقامات پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پی ایس پی رہنماء سید مصطفیٰ کمال شہر قائد میں پانی کی کمی کا معاملہ حل کروانے، کچرے اور لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے اور شہری حکومتوں کو زیادہ اختیارات دلانے جیسے مسائل کے حل کیلئے تین روز سے اپنے ساتھیوں سمیت کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دیئے ہوئے ہیں:۔

 



2017-04-08

Share.

About Author

Leave A Reply