پی آئی اے نے بڑی عوامی خوشخبری کا اعلان کردیا!

0

جون 16, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫پی آئی اے‬‎

اسلام آباد -قومی ایئرلائن نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے ہوئے اندرون ملک سفر کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے ہوئے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا۔View design on Twitter



2017-06-16

Share.

About Author

Leave A Reply