پچھلے چند ماہ میں پیپلز پارٹی کے کتنے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ۔۔۔۔ لسٹ ملاحظہ کیجئے !

0

جون 9, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

th (1)

پچھلے چند ماہ میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی تفصیل جھنگ سے فیصل صالح حیات. جھنگ سے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور بھٹی، ملتان سے تحریک انصاف کے رھنما و سابق ایم پی اے عباس راں .حسن راں، فیصل آباد سے ق لیگ کے صوبائی صدر خالد پرویز گل، فیصل آباد سے سابق ایم پی اے مقبول فتیانہ، چکوال سے سردار اظہر عباس، بہاولپور سے صدر تحریک انصاف خواتین نوشین قریشی، چینوٹ سے راھنما تحریک انصاف و ایکس ایم این اے سید عنایت علی شاہ، مردان سے ن لیگ کے راھنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ھوتی، ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے رہنما امان اللہ جدون، صوبائی صدر تحریک انصاف سندھ نادر اکمل لغاری، صوبائی صدر ن لیگ سندھ و سٹننگ ایم پی اے اسماعیل راھو، مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری حیدرآباد ڈویزن عدنان قائم خانی، کراچی سے نبیل گبول، کراچی سے ن لیگ کے سٹننگ ایم این اے حکیم بلوچ سندھ، صوبائی نائب صدر تحریک انصاف امداد چانڈیو، سانگھڑ سے فنکشنل لیگ کے سٹننگ ایم پی اے جام مدد علی اور جام فاروق، شکار پور سے فنکشنل لیگ کے سٹننگ ایم پی اے امتیاز شیخ، حیدر آباد سے محمد علی شاہ جاموٹ، تحریک انصاف کراچی کے راھنما زبیر خان، تحریک انصاف کے کراچی سے ٹکٹ ھولڈر ایم این اے نعیم شیخ اور جام جوکھیو تحریک انصاف کے کراچی سے ایم پی اے کے ٹکٹ ھولڈر جواد جیلانی اورسلطان احمد شامل ھیں:۔



2017-06-09

Share.

About Author

Leave A Reply