پوپلزئی نے ‘چن چڑھا ‘ دیا ، پشاور میں کل روزے کا اعلان

0

مئی 26, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

ماہ مبارک میں ایک بار پھر قوم کو تقسیم کردیا گیا، پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، پشاور میں کل پہلا روزہ ہوگا۔Ramzan Moon Popalzai Pc Psh 26-05

خیبرپختونخوا بھی رمضان کے معاملے پر تقسیم ہوگیا، مالاکنڈ ڈویژن کے 6 اضلاع سمیت کئی علاقوں میں اتوار کو روزہ رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملنے کا اعلان کیا تھا۔



2017-05-26

Share.

About Author

Leave A Reply