پاک بحریہ کے نئے چیف نے چارج سنبھال لیا!

0

اکتوبر 7, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

  خدمات کے اعتراف میں ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ہلال امتیازملٹری سے نوازاگیا: فوٹو: ایکسپریس

اسلام آباد -نیول کمپلیکس میں نیول چیف کی کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی جہاں ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں نیول چیف کی کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے نئے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کو کمان سونپی، جس کے بعد ایڈمرل ظفرمحمود عباسی  پاک بحریہ کے 21 ویں نئے سربراہ مقرر ہوگئے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے 3 اکتوبرکو ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کوبحریہ کا نیا سربراہ مقررکیا تھا :-



2017-10-07

Share.

About Author

Leave A Reply