پاکستان کے بڑے شہر میں خوفناک وبا پھوٹ پڑی، ایمرجنسی نافذ!

0

جون 19, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫چکن پاکس‬‎

فیصل آباد -چکن پاکس کے مریضوں میں مسلسل اضا فہ ضلع بھرمیں مریضوں کی تعداد 2352رواں سال 611ہو گئی۔ الائیڈ ہسپتال میں 332مریضوں کا علاج ہوا 279مریضوں کا علاج ڈسٹر کٹ ہسپتال میں میں22افراد اس وائرس اپنی جا نوں سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ 6 ڈاکٹرز تا حال ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق محکمہ صحت کی نا اہلی چکن پاکس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ تعداد2352ہو گئی۔ رواں سال چکن پا کس کے متاثرہ افراد کی تعداد 611ہو گئی جن میں 311مریض الائیڈمیں اور 322مریضوں کا علاج ڈسٹر کٹ ہسپتال میں 22مریض اس بیماری سے ہا تھ دھو بیٹھے6ڈاکٹر ز تاحال ڈسٹر کٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں محکمہ صحت نے 10202مریضوں کو چکن پاکس کی ویکسین کی گئی محکمہ صحت سے ذرائع کے مطابق کسی بھی ذمہ دار نے چکن پاکس جیسی خطرنا بیماری کا فوری نوٹس نہیں لیا جس کی وجہ سے 22 رجسٹرڈ اموات ہو ئیں اس سے زائد چکن پا کس کے مریض اپنے گھروں میں ہی موت کی منہ میں چلے گئے :-



2017-06-19

Share.

About Author

Leave A Reply