پاکستان کے امیر ترین شہر کے بارے میں آپ کے سارے اندازے غلط ثابت ہوں گے!

0

جون 13, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آباد -پلاننگ کمیشن آف پاکستان نےملک کے امیرترین شہروں کی ر پورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کاامیرترین ضلع کااعزازمظفرآبادنے حاصل کرلیاہے، پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور کا دوسرا نمبر رہا ہے۔  اسی رپور ٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر قلعہ عبد اللہ اور سندھ کا شہرعمر کوٹ پاکستان کے پسماندہ ترین علاقے قرار پائے ہیں۔ دیہی علاقوں کی54فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ یادرہے کہ مظفر آباد 2005ءمیں مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھاجبکہ، مظفرآباد کا مرکزی بازار مدینہ مارکیٹ مکمل طور پر تباہ ہونے کے باعث صرف اسی مارکیٹ میں10ہزار سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔ لیکن زلزلے کے بعد حکومت پاکستان اورعالمی اداروں نےمظفرآباد کو دوبارہ آباد کیا ہے :-



2017-06-13

Share.

About Author

Leave A Reply