پاکستان کی کابل میں مزارپرحملے کی شدید مذمت

0

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کابل میں مزارپرہونے والے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

بدھ کے روز ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں گزشتہ روز کابل میں مزارپر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت اورافغانستان کےلوگوں سےتعزیت اورہمدری کااظہارکیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہرقسم کی دہشتگردی قابل مذمت کرتے ہیں ، حملے میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا اور حملے کے زخمیوں کی جلدصحت یابی کی دعا کرتےہیں۔

Share.

About Author

Leave A Reply