پاکستان نے بھارت پر بڑی پابندی لگادی!

0

جون 12, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Related image

اسلام آباد-پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت کی آفیشل ڈومین کی حامل ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جس کے بعد ان سے ختم ہونے والی ڈومینکی حامل ویب سائٹس (مثلاً www.india.gov.in یا www.goidirectory.nic.in وغیرہ) پاکستان میں بلاک ہونے کے باعث کھلنا بند ہو گئی ہیں۔ جس کی وجہ مختلف تجارتی ،تعلیمی ،سماجی حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے :-



2017-06-12

Share.

About Author

Leave A Reply