پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کردیا

0

اگست 10, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے
63 مشاہدات

اسلام آباد -ترجمان دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کرتا ہے جب کہ اس حوالے سے تفصیلات جمع کررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا :-



2016-08-10

Share.

About Author

Leave A Reply