پارٹی انتخابات نہ کروانے کا نتیجہ ، پی ٹی آئی کے لئے بری خبر آ گئی !

0

اپریل 1, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

3816

اسلام آباد ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی ہے، پولیٹکل پارٹیز آرڈر 2002ء کے سیکشن گیارہ اور بارہ کے تخت پارٹی انتخابات کرانا ضروری ہیں لہٰذا قواعد کی رو سے پارٹی آئندہ عام انتخابات میں پارٹی سمبل الاٹ کرانے کی اہل نہیں رہی۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی اب تک بلے کے انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن لڑتی رہی ہے:۔



2017-04-01

Share.

About Author

Leave A Reply