ٹریفک پولیس لاہور نے رمضان المبارک میں شاندار سہولت متعارف کرادی!

0

مئی 27, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

لاہور -سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی سہولت کی خاطر رمضان المبارک میں راستہ ایپ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، شہری اپنے اینڈرائیڈ فون میں راستہ ایپ انسٹال کرنے کے بعد نہ صرف ای لائسنسنگ، ای چالاننگ، ٹریفک کمپلینٹس، ای ٹیسٹ، قریب ترین لائسنس سنٹر کی لوکیشن، فیڈ بیک اورہیلپ لائن پر کال کر سکیں گے بلکہ گھر سے نکلنے سے پہلے روڈ پر ٹریفک سے متعلقہ تازہ ترین معلومات بھی حاصل کر سکیں گے۔



2017-05-27

Share.

About Author

Leave A Reply