وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے !

0

جون 14, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

111

اسلام آباد۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور مرکزخیبر پختونخواہ کا علاقہ مینگورہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا:۔



2017-06-14

Share.

About Author

Leave A Reply