وسیم بادامی نے رمضان ٹرانسمشن میں انعام میں ایئرہوسٹس دینے کا اعلان کر دیا

0

مئی 15, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for waseem badami

رمضان ٹرانسمشن نے جب سے انعامات کو ‘وسیلہ ریٹنگ’ بنایا ہے ہر چینل کی یہ کوشش ہے کہ وہ رمضان ٹرانسمشن کے دوران کچھ ایسا عجیب و غریب انعام انائونس کرے جسے سن کر لوگ صرف اسی چینل کو دیکھیں- حال ہی میں بول چینل پر عامر لیاقت نے رمضان ٹرانسمشن میں بڑا انعام ‘جہاز’ دینے کا اعلان کیا تو وسیم بادامی نے جوابا’ اپنی ٹویٹ میں کہا  ہے  اگر عامر لیاقت ‘جہاز’ دے گا تو ہم اپنی رمضان ٹرانسمشن میں ائیرہوسٹس دیں گے- ان کی ٹویٹ پر قارئین نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خواتین کے خلاف مردانہ سوچ قرار دیا ہے اور وسیم بادامی سے معافی کا مطالبہ کیا ہے-

waseem



2017-05-15

Share.

About Author

Leave A Reply