وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش!

0

ستمبر 25, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آباد -وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے ،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکر رہے ہیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے خلاف کیس کی یہ تیسری سماعت ہے،گزشتہ سماعت پر عدالت نے غیرحاضری پر وفاقی وزیرخزانہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے،عدالتی احاطے اوراطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ میڈیانمائندوں کواحتساب عدالت سے نکال دیاگیا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق گزشتہ رات گئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ لندن سے پاکستان پہنچچکے تھے۔



2017-09-25

Share.

About Author

Leave A Reply