وزیراعظم نے کل کے لئے لیگی کارکنوں کو خاص ہدایات جاری کر دیں !

0

اپریل 19, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

13

اسلام آباد ۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی قسم کے تصادم سے بچنے کیلئے لیگی کارکنوں کو کل سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیلئے جاری کی گئی ہدایات میں کہا ہے کہ کوئی بھی لیگی کارکن سپریم کورٹ یا شاہراہ دستور پر نظر نہیں آنا چاہئے۔ وزیر اعظم نے کارکنوں کو پابند کیا ہے کہ کوئی بھی غیرمتعلقہ شخص سپریم کورٹ نہ جائے:۔



2017-04-19

Share.

About Author

Leave A Reply