نومولود جڑواں بچیوں کی لاشیں کہاں سےبرآمد ہوئیں؟ حیران کن انکشاف!

0

جون 24, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫ریسکیو 1122‬‎

لاہور -قائداعظم انڈسڑیل ایریا کی حدود سے نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق قائداعظم اندسٹریل ایریا سے دو نومولود جڑواں سات ماہ کی بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں کپڑے میں لپیٹ کر ڈبے میں بند کی گئیں تھیں اور جھاڑیوں سے ڈبے کو برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو تحویل میں لے کر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا :-



2017-06-24

Share.

About Author

Leave A Reply