میرےخلاف مقدمات جاری رکھے جائیں، بھرپور سامنا کروں گا۔ پرویز مشرف

0

اکتوبر 1, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫پرویز مشرف‬‎

دبئی -سابق صدر پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ میں تحریک کی قیادت نہیں کروں گا جانتا ہوں مجھے عوام کا ساتھ نہیں ملے گا،میرا واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پرویز مشرف کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں نہیں چاہوں گا کہ میری نقل و حرکت محدود کی جائے، دیکھوں گا کہ کیسز میں کہیں میری نقل و حرکت پر پابندی نہ لگائی جائے۔ نقل و حرکت محدود نہ کی گئی تو ہی پاکستان جا سکتا ہوں۔ پاکستان میں میرے حلاف جتنے بھی مقدمات ہیں ان کوجاری رکھا جائے، میں ان کا بھرپورسامنا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان کو ٹھیک طریقے سے چلایا جائے،وہاں مناسب ماحول دیکھنا چاہتا ہوں :-



2016-10-01

Share.

About Author

Leave A Reply