ملی مسلم لیگ کالعدم قرار!

0

اکتوبر 7, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫الیکشن کمیشن‬‎

اسلام آباد -الیکشن کمیشن نے جماعت الدعوة کی سیاسی پارٹی ملی مسلم لیگ کوبھی کالعدم تنظیم قراردیتے ہوئے ملی مسلم لیگ کے بینرزلگانے والے آزادامیدوارکونوٹس جاری کردیا، پشاورکے حلقے این اے 4سے آزادامیدوارکی حیثیت سے الیکشن لڑنے والے حاجی لیاقت علی خان کوپیر9اکتوبرکوریٹرننگ آفیسرکے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی :-



2017-10-07

Share.

About Author

Leave A Reply