ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی ولینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ !

0

اپریل 5, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

18

اسلام آباد ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ کشمیر، مالاکنڈاورہزارہ کے ندی نالوں میں طغیانی ولینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آئندہ24گھنٹے میںملک کے مختلف شہروں کشمیر ،گلگت بلتستان ، گوجرانوالہ،اسلام آباد ، پشاور ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ، مردان، کوہاٹ، بنوںاورڈی آئی خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے۔کوئٹہ،ژوب، ڈی جی خان، ملتان ، بہاولپوراورساہیوال میں بھی تیز آندھی اور بارش کاامکان ہے:۔



2017-04-05

Share.

About Author

Leave A Reply