معروف ڈائریکٹر اے حفیظ خان انتقال کرگئے

0

جون 30, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

a hafiz

لاہور: متعدد سیریلز کے ڈائرکٹر ، ٹی وی انڈسٹری کا معروف نام اے حفیظ خان انتقال کرگئے ہیں- حفیظ خان ایک نوجوان اور ٹیلینٹڈ ڈائریکٹر تھے اور ان کے کریڈت پر متعدد معروف ڈرامے ہیں- اے حفیظ خان کی وفات پر شوبز انڈسٹری نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے- مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ان کی رہائش گاہ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی-



2017-06-30

Share.

About Author

Leave A Reply