معروف صحافی کی نوجوان سے جنسی زیادتی کی کوشش

0

جون 15, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Related image

اسلام آباد : ایک معروف نیوز چینل کے نوجوان نے انکشاف کیا ہے کہ سرائیکی خطے کے علمبردار اور ایک گھی کمپنی کے ٹی وی چینل میں کام کرنے والے صحافی جن کی شہرت کرپشن کی سٹوریاں بے نقاب کرنے کے حوالے سے ہے اس نے نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی- نوجوان کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے اور وہ اسلام آباد میں ایک نیوزچینل سے وابستہ ہے اور اس نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر حلفا” یہ بتایا کہ مذکورہ صحافی نے اسے اکیلے گھر بلایا اور پھردست درازی کی کوشش کی تاہم نوجوان کی مزاحمت پر وہ اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہوسکا- نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اگر مذکورہ صحافی اسے جھوٹا قرار دیا تو وہ علی الاعلان میڈیا کے سامنے آکر ایک ایک چیز بیان کردے گا-



2017-06-15

Share.

About Author

Leave A Reply