مشعال خان کے آخری الفاظ کیا تھے ، پڑھ کر آپ آبدیدہ ہو جائیں گے !

0

اپریل 14, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

14

لاہور ۔ مردان میں جاں بحق ہونے والے طالبعلم مشعال ملک آخری سانسوں تک آنحضور ﷺ سے اپنی محبت کا یقین دلاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں ولی خان یونیورسٹی کے ہی ایک طالبعلم سید رخسار علی جو اس اس واقعہ کے عینی شاہد بھی ہیں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس کے مطابق جب زخمی مثعال ملک سیڑھیوں کے پاس پڑا ہوا تھا تو اس نے رخسار علی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا کہ ’’ کوئی یقین نہیں کر رہا کہ میں محمد ﷺ سے دوسروں سے زیادہ محبت کرتا ہوں ٗ میں نے کبھی توہین رسالت نہیں کی ٗ خدارا مجھے ہسپتال لے جاؤ ‘‘:۔



2017-04-14

Share.

About Author

Leave A Reply