مسافر بس سلنڈر دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات!

0

جون 23, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

کراچی -کراچی کے علاقے قائد آباد میں پل کے نیچے بس میں گیس کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کےنتیجے میں 88افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری بھی فوری طور پر واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی جو لوگوں کو جلنے والی بسکے قریب جانے سے روک رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں مسافر بس میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں8افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او کے مطابق واقعے کے 3زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا، جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ غیر متعلقہ افراد کو واقعے کی جگہ سے ہٹانے کے لیے پولیس نے لوگوں پر لاٹھی چارج بھی کیا ہے :-



2017-06-23

Share.

About Author

Leave A Reply