مریم نواز شریف کے بارے میں بڑی پیشگوئی آگئی!

0

اپریل 9, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫مریم نواز شریف‬‎

کراچی -آسٹرلوجسٹ آغا بہشتی نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ مستقبل میں ن لیگ کی چیئر پرسن مریم نواز ہوں گی اور وہ الیکشن جیت کر اسمبلی میں پہنچ جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق آغابہشتی نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں ن لیگ کی چیئرپرسن ہوں گی اور الیکشن بھی جیت جائیں گی، ن لیگ کی تمام باگ دوڑ ان کے ہاتھ میں ہوگی، مریم نواز بہت زیادہ طاقتور بنیں گی۔ ان کا کہناتھا کہ اگر نوازشریف میرے سے مشورہ لیں تو میں انہیں کہوں گا کہ وہ خود گھر بیٹھ جائیں اور اپنی بیٹی کو سامنے کر دیں کیونکہ ان کے ستارے بہت مضبوط ہیں۔ آغا بہشتی کا کہناتھا کہ آئندہ الیکشن نوازشریف ہی لڑیں گے اور ان کی کامیابی کے آثار نہیں ہیں لیکن اگر وہ اپنی بیٹی کو آگے کر دیں تو بہت چیزیں بدل جائیں گی :-



2017-04-09

Share.

About Author

Leave A Reply