مریم اورنگزیب کے ماضی کے بارے میں حیران کن انکشاف منظر عام پر!

0

جون 1, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

th (1)

لاہور ۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی والدہ مڈل پاس LHV تھی۔ 19977 میں جب میاں نواز شریف کی والدہ بیمار ہوئیں تو مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کو بطور نرس میاں نواز شریف کی والدہ کی خدمت کے لئے منتخب کیا گیا ،  اس کے والد اورنگزیب دسویں گریڈ کے میونسپلٹی میں ملازم تھے۔ میاں صاحب کی والدہ کی سفارش پر طاہرہ اورنگزیب کوسترہ سکیل میں ترقی دیدی گئی۔

یہ لوگ  دو کمرے کے  کرائے کے مکان میں رہتے تھے ان کو تین کنال کا گھر بنا کر دیا گیاآبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں دکانیں دی گئیں ۔ جب  مشرف نے شریف فیملی کا اقتدار ختم کیا ۔ تو  طاہرہ اورنگزیب مشرف کے ساتھ مل گئیں  اور انکی خامیاں اس کوبتانے کی ڈیوٹی سنبهالی:۔



2017-06-01

Share.

About Author

Leave A Reply