عمران خان کے بعد پاکستانیوں کی ایک اور محبوب ترین شخصیت نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا !

0

مئی 15, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

images

لاہور ۔ گلوکار جواد احمد نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا، کل الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروائیں گے۔  پاکستانی معروف گلوکار جواد تفصیلات کے مطابق عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، ابرار الحق، اداکار مصطفےٰ قریشی، کنول نعمان، میزبان خوش بخت شجاعت اور دوسرے کئی فنکاروں کے بعد اب گلوکار جواد احمد نے بھی سیاست کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔گلوکار   نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور وہ کل  رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے۔ گلوکار کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد عوام کے لئے برابری کی بنیاد پر حقوق کی جد و جہد کرنا ہے تاکہ سب کو برابری کی بنیاد پر تعلیم، صحت اور روزگار ملے:۔



2017-05-15

Share.

About Author

Leave A Reply