عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

0

پی ٹی آئی اجلاس میں الیکشن ریفارمز بل کی آڑ میں نواز شریف کی واپسی کی کوششوں کا تجزیہ کیا گیا۔

مردم شماری کے نتائج اور اس کے آئندہ انتخابات پر اثرات بھی اجلاس ایجنڈے کا حصہ تھے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر خصوصی غور کیا گیا۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ الیکشن ریفارمز بل میں ترمیم کر کے ن لیگ نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا، یہ سب کچھ نواز شریف کا سیاسی کریئر دوبارہ شروع کرانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

Share.

About Author

Leave A Reply