عمران خان کا ایک اور حیرت انگیز یو ٹرن

0

اپریل 22, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Imran Khan

دادو(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے- عمران خان پنجاب میں ہمیشہ کالا باغ ڈیم بنانے کی حمایت کرتے رہے تاہم آج انہوں نے سندھ کے شہر دادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی صورت سندھ والوں کی مرضی کے بغیر کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے-



2017-04-22

Share.

About Author

Leave A Reply