عمران خان نے دلہن پسند کرلی، 2018 میں شادی ہوگی!

0

اپریل 9, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫سامعہ خان‬‎

کراچی -ماہر آسٹرلوجسٹ سامعہ خان نے کہاہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے دلہن پسند کرلی ہے اور 2018میں شادی بھی کرلیں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کاکہناتھا کہ میں پہلے عمران خان کی طلاق کے بارے میں پیشن گوئی کرکے بدنام ہوچکی ہوں لیکن اب میں انہیں خوشخبری سنانا چاہتی ہوں کہ تاروں کی چال کے مطابق خان صاحب 2018میں وزیراعظم اور شادی کی شیروانی ایک ساتھ پہنیں گے :-



2017-04-09

Share.

About Author

Leave A Reply