عامرلیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا

0

اگست 23, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

کراچی -ایم کیو ایم رہنماءعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ عامر لیاقت نے کہا ہے کہ لندن رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے فاروق ستار نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے،اس وقت تمام معاملات کراچی اور لندن مل کردیکھ رہے ہیں۔ متحدہ رہنماءعامر لیاقت نے کہا ہے کہ لندن رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے فاروق ستار نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے،اس وقت تمام معاملات کراچی اور لندن مل کردیکھ رہے ہیں،لندن رابطہ کمیٹی کراچی رابطہ کمیٹی سے فون پر ہوگی،ایم کیو ایم قائد کو کہا گیا ہے کچھ دیر آرام کریں،ایم کیو ایم قائد اب کچھ نہیں بولیں گے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت نے اہم راز اگل دیا اور کہا کہ اگر ہم ایم کیو ایم قائد سے اعلان لاتعلقی پر قائم نہیں رہ سکتے تو ان کا پارٹی سے علیحدہ ہوجانا بہتر ہے :-



2016-08-23

Share.

About Author

Leave A Reply