عائشہ خالد نے جیو نیوز چھوڑ دیا، کہاں جا رہی ہیں سب کچھ بتادیا؟

0

اکتوبر 1, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

کراچی -سینئر نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے جیو نیوز کو خیر باد کہہ دیا ہے، انہوں نے 30 ستمبر اتوار کے روز رات 9 بجے اپنا آخری بلیٹن کیا ہے جس کے بعد انہوں نے باضابطہ طور پر سکرین سے رشتہ توڑ لیا ہے۔
عائشہ خالد نے 21 ستمبر کو ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپنے مداحوں کو ٹیزر دیا تھا اور کہا تھا کہ 30 ستمبر 2017 کی تاریخیاد رکھی جائے۔

Ayesha Khalid @ayeshakhalid7

Mark a date
🙂 👋 🙃
30-09-2017

Ayesha Khalid @ayeshakhalid7

It’s 30th Sep 2017.Join me in 9pm 🙂for a one final time.Time to contend Goodbye to screen. But keep hearing Geo news cell we ever accommodate again 💖



2017-10-01

Share.

About Author

Leave A Reply