صدر پاکستان ممنون حسین کی اصل تنخواہ کتنی ہے؟ آپ دنگ رہ جائیں گے!

0

مئی 27, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

اسلام آبباد -وفاقی بجٹ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں دیا جانے والا یہ تاثر درست نہیں ہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ 16 لاکھ روپے ماہانہ ہو گئی۔ ترجمان ایوان صدر نے بتایا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ سے قبل صدر مملکت کی ماہانہ تنخواہ 80 ہزار روپے ماہانہ اور سال کی مجموعی تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار تھی جو اس بجٹ میں بڑھ کر ایک لاکھ تیس ہزار روپے ماہانہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس طرح سال 18-2017 کے بجٹ کی منظوری کے بعد ان کی سال بھر کی مجموعی تنخواہ سولہ لاکھ روپے سالانہ ہو جائے گی :-



2017-05-27

Share.

About Author

Leave A Reply