شیخ رشید کا چوہدری شجاعت کے ساتھ ایسا سلوک کہ سب دنگ رہ گئے!

0

جولائی 17, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫شیخ رشید چوہدری شجاعت‬‎

لاہور -ہمارے معاشرے میں بچپن سے ہی بڑوں کے احترام کا درس دیا جاتا ہے لیکن سپریم کورٹ میں کمرہ عدالت میں سماعت کے دوران مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھر ی شجاعت کو بر وقت نہ پہنچنے پر سیٹ نہ ملی لیکن حیران کن بات جو سامنے آئی کہ چودھری شجاعت حسین عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پاس جا کر کھڑا ہو گئے لیکن شیخ رشید نے دیکھتے ہی منہ موڑ لیا اور سیٹ پر براجمان رہے۔ اس دوران چودھر ی شجاعت حسین کو کھڑے ہونے میں کافی دشواری کا سامنا کر نا پڑرہا تھا پھر عدالت کی جانب سے چائے کے وقفہ ملنے پر وہ ایک سیٹ منٹ بھر کے لئے بیٹھے اور کمرہ عدالت سے رخصت ہو گئے۔
دوسری جاب حبیب اکرم نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید جو کہ چوہدری شجاعت حسین کے اردگرد گھومتے رہتے تھے آج شیخ صاحب کمرہ عدالت نمبر تین میں اپنی سیٹ پر براجمان رہے جبکہ چودھر ی شجاعت تمام وقت کھڑے رہے :-



2017-07-17

Share.

About Author

Leave A Reply