شہر خموشاں اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری !

0

اپریل 13, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

15

لاہور۔ پنجاب حکومت نے شہر خموشاں اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی صوبہ بھر میں ماڈل قبرستانوں اور ان سے ملحقہ سروسز کی فراہمی کے لئے کام کرے گی۔ میت لانے کیلئے ماڈل قبرستان میں ایمبولینس کی سہولت بھی موجود ہو گی۔ میت کے لئے سرد خانے، غسل اور کفن کی سہولت بھی ماڈل قبرستان میں دستیاب ہو گی:۔



2017-04-13

Share.

About Author

Leave A Reply