سی آئی اے لاہور کے 3 اہلکاروں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج

0

اگست 30, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

CIA LAHORE

لاہور -صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی آئی اے کے تین اہلکاروں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں سے 10ہزار روپے چھینے تھے جس پر تھانہ شمالی چھاونی میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد اہلکاروں میں سی آئی اے کینٹ کا سب انسپکٹر اور دو اہلکار شامل ہیں :-



2016-08-30

Share.

About Author

Leave A Reply