سوناچاندی کی قیمتیں برقرار

0

 فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

 کراچی:  سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں سونا اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے 1273 ڈالر فی اونس ہوگئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار850 اور 10 گرام 45 ہزار 300 روپے پر برقرار رہی، چاندی کے نرخ بھی نہیں بدلے، تولہ قیمت 760 اور 10 گرام 651.42 روپے رہی، چاندی کی عالمی قیمت 16.90ڈالر فی اونس رہی۔

Share.

About Author

Leave A Reply