سوشل میڈیا پر کس کس نے فوج کے خلاف بیہودہ الفاظ لکھے؟ لسٹ بن گئی، گرفتاریاں شروع

0

مئی 16, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for pak army

اسلام آباد- ذرائع کے مطابق ڈان لیکس معاملے کے بعد پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر بیہودہ زبان میں بلاگ لکھنے اور سٹیٹس لگانے والوں کے خلاف گرفتاری کی تیاریا ں کر لی گئی ہیں اور ایف آئی اے کی مدد سے اکائونٹ ہولڈرز کا سراغ لگا لیا گیا ہے- اطلاعات کے مطابق اگلے دو دنوں میں اس حوالے سے متعدد گرفتاریاں متوقع ہیں – ایسے لوگوں کو بھی گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں جنہوں نے پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے ایسی بیہودہ پوسٹس کو آگے شیئر کیا- سوشل میڈیا میں یہ اطلاع ملتے ہی سراسیمگی پھیل گئی ہے اور ایسے متعدد افراد نے اپنی وال سے متعلقہ پوسٹس اور سٹیٹس ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیے ہیں-



2017-05-16

Share.

About Author

Leave A Reply