سرگودہا یونیورسٹی طالبہ کی پراسرار ہلاکت کیسے ہوئی؟ حیران کن انکشاف منظر عام پر!

0

جون 10, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

سرگودھا -سرگودھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم فائن آرٹ کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، طالبہ ڈیپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق سرگودھا یونی ورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت میں نیا موڑ سامنے آگیا، مذکورہ طالبہ ڈپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مہک جبین کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔ حکام کے مطابق اہل خانہ نے طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کرانے انکار کردیا، طالبہ کی موت کی منشیات کے استعمال کے باعث ہوئی۔

اہل خانہ نے اسپتال میں میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں منشیات فروخت کرنے والے گروہ کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے :-



2017-06-10

Share.

About Author

Leave A Reply