روس:سینٹ پیٹر برگ میں ٹرین میں دھماکا،10 افراد ہلاک

0

اپریل 3, 2017
پاکستان

اپنی رائے دیجئے

روس کے شہر سینٹ پیٹر برگ میں ٹرین میں دھما کا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹر برگ کے انڈر گراؤنڈ ریلوے استیشن پر دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہوگئے۔

Print Friendly



2017-04-03

Share.

About Author

Leave A Reply