راولپنڈی سے امریکی ڈالر کا اتنا بڑا فراڈ پکڑا گیا کہ آپ چکرا جائیں گے!

0

جون 21, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

راولپنڈی -50کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ایف آئی نے 8جعلی امریکی ڈالر بانڈز میں قبضے میں لے لئے اور 6ملزمان گرفتار کرلیے. ملزموں کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی گئی جبکہ ملزم غلام حسین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق 50کروڑ امریکی ڈالرمالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی، ایف آئی اے نے 8جعلی امریکی ٹریژری بانڈز قبضے میں لے لئے 6ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ملزم عتیق نے اپنے بیان میں بتایا کہ بانڈز شیخوپورہ کے رہاشی غلام حسین سے لیے تھے۔ ملزمان نے بھاری مالیت کے جعلی بانڈز اور اسٹامپ پیپر بھی برآمد ہوئے۔ ایف آئی نے ملزمان کا عدالت سے چار روزہ کا ریمانڈ حاصل کرلیا ہے, ملزم غلام حسین اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئی :-



2017-06-21

Share.

About Author

Leave A Reply