خان صاحب بتائیں آج کہاں جانا ہے؟ جہانگیر ترین

0

ستمبر 30, 2016
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Jahangir Tareen

لاہور: تحریک انصاف کے اڈہ پلاٹ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب آج ہمیں بتائیں کہ ہم نے کہا ں جانا ہے، انہوں نے کہا کہ اب نیا پاکستان بن جانا چاہئے،جہانگیر ترین نے کہا کہ خان صاحب ایک ایسا نیا پاکستان بنائیں جہاں نوجوانوں کو نوکریاں مل سکیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ جلسے میں شریک ہونے والے بیشتر افراد ابھی تک موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر پھنسے ہوئے ہیں-



2016-09-30

Share.

About Author

Leave A Reply