حکومت نے عید کے 3 دن ایسا اعلان کردیا کہ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!

0

جون 22, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

Image outcome for ‫عابد شیر علی‬‎

اسلام آباد -وفاقی حکومت نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عید خوشیوں کا موقعہ ہے، عید پر لوڈشیڈنگ نہیں کریں گے۔ عید کے تینوں دن ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی :-



2017-06-22

Share.

About Author

Leave A Reply