جے آئی ٹی میں چھے گھنٹے پیشی کے بعد حسین نواز نے اپنے والد محترم کے ذاتی نمبر پر کیا جذباتی پیغامات بھجوائے ؟ انکشافات نے ہلچل مچا دی !

0

مئی 31, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

12

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے حسین نواز کے جے آئی ٹی ممبران پرتحفظات کوبلاجواز قراددینے کے بعدوزیراعظم کے صاحبزادے کااپنے والدکے نام انتہائی جذباتی ایس ایم ایس سامنے آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حسین نواز کی جانب سے اپنے والد کو بھجوایا گیا پیغام سامنے آیا ہے ، جس میں انہوں نے کہاہے کہ ’’بٹ آئی ڈونٹ لائیک جے آئی ٹی ڈیڈی‘‘اس پیغام کے بعدایک اداس شکل والی  اسمائلی بھی بنائی گئی ہے۔مزید تفصیلات کے مطابق اخباردی انڈیپینڈنٹ کی ایک خصوصی رپورٹ میں حسین نواز کے اس ایس ایم ایس کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔فیس بک اورواٹس ایپ پرحسین نوازکی جانب سے اپنے والدکوایک ایس ایم ایس کیاگیاجس میں کہاگیا کہ “بٹ آئی ڈونٹ لائیک جے آئی ٹی ڈیڈی (: (: ”  اس میسیج کوریڈکیاگیاتاہم کوئی جواب نہیں دیاگیا ۔دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق 48سکینڈزتک والدکی جانب سے کوئی جواب نہ ملنے پرحسین نواز نے ایک اورمیسیج داغ دیاجس میں کہاگیا”آئی ڈونٹ لائیک بلال رسول ،اینڈ آئی ہیٹ عامرعزیزڈیڈی جی”۔دوسری جانب خواجہ حارث کی جانب سے الزام لگایاگیاتھاکہ دو جے آئی ٹی ممبران کے کپڑے قابل مذمت تھے جس کے جواب میں سپریم کورٹ نے کہاتھاکہ وہ جے آئی ٹی کے کسی ممبرکوتبدیل نہیں کریں گےجبکہ ان کے کپڑوں کوبنیادبناکراس قسم کاکوئی فیصلہ نہیں کیاجائیگا:۔



2017-05-31

Share.

About Author

Leave A Reply