جماعت اسلامی بھینس لے گئی ، حیران کن خبر !

0

اپریل 7, 2017
اہم ترین

اپنی رائے دیجئے

25

کراچی ۔ بھینس کے آگے بین بجانے کا محاورہ تو سب نے سنا ہے لیکن جماعت اسلامی نے اس پر عمل کر دکھایا اور کے الیکٹرک کی اوور بلنگ کے خلاف بھینیس لے کر کے الیکڑک کے دفتر پہنچ گئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کے الیکڑک کی من مانیوں سے تنگ آ چکے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ جماعت اسلامی نے کارکنوں میں چنے اور کھجوریں تقسیم کیں۔ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دھرنا شروع کرنے کا وقت دیا تھا، اختتام کرنے کا نہیں، دھرنا ختم تب ہی ہو گا جب مطالبات پورے ہونگے:۔



2017-04-07

Share.

About Author

Leave A Reply